🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
58. بَابُ فَتْحِ بَابِهِ الَّذِي فِي الْمَسْجِدِ .
مسجد میں موجود حضرت علی رضی اللہ عنہ کے مخصوص دروازے کو کھلا رکھا جانا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 14675
وَعَنِ الْعَلَاءِ بْنِ الْعَرَارِ قَالَ: سُئِلَ ابْنُ عُمَرَ عَنْ عَلِيٍّ وَعُثْمَانَ، فَقَالَ: أَمَّا عَلِيٌّ ; فَلَا تَسْأَلُوا عَنْهُ، انْظُرُوا إِلَى مَنْزِلِهِ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - ; فَإِنَّهُ سَدَّ أَبْوَابَنَا فِي الْمَسْجِدِ وَأَقَرَّ بَابَهُ، وَأَمَّا عُثْمَانُ ; فَإِنَّهُ أَذْنَبَ يَوْمَ الْتَقَى الْجَمْعَانِ ذَنْبًا عَظِيمًا فَعَفَا اللَّهُ عَنْهُ، وَأَذْنَبَ فِيكُمْ ذَنْبًا دُونَ ذَلِكَ فَقَتَلْتُمُوهُ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ مَنْ لَمْ أَعْرِفْهُ.
علاء بن عرار بیان کرتے ہیں: سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے سیدنا علی رضی اللہ عنہ اور سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے بارے میں دریافت کیا گیا، تو انہوں نے فرمایا: جہاں تک سیدنا علی رضی اللہ عنہ کا تعلق ہے، تو تم ان کے بارے میں نہ پوچھو، تم یہ دیکھو کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں ان کی قدر و منزلت کیسی تھی؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مسجد میں موجود ہمارے تمام دروازے بند کروا دیے تھے، صرف ان کے دروازے کو کھلا رہنے دیا تھا، جہاں تک سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کا تعلق ہے، تو انہوں نے جب دو گروہ ملے تھے اس دن بڑے گناہ کا ارتکاب کیا تھا، لیکن اللہ تعالیٰ نے ان سے درگزر کیا اور انہوں نے تمہارے درمیان اس سے چھوٹے گناہ کا ارتکاب کیا اور تم لوگوں نے انہیں شہید کر دیا۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایسا راوی ہے، جس سے میں واقف نہیں ہوں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 14675]
تخریج الحدیث: «اخر به الطبراني فى المعجم الأوسط (1188)»

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف


Majma al-Zawa'id Hadith 14675 in Urdu