الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
78. بَابُ السَّيْفِ . قَالَ عَلِيٌّ : وَايْمُ اللَّهِ لَقَدْ أَخْبَرَنِي بِهِ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - . قَالَ أَبُو الْأَسْوَدِ : فَمَا رَأَيْتُ كَالْيَوْمِ قَطُّ مُحَارِبًا يُخْبِرُ بِذَا عَنْ نَفْسِهِ .
حضرت علی رضی اللہ عنہ کی وفات کا بیان
حدیث نمبر: 14787
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ عَلِيٌّ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّكَ كُنْتَ قُلْتَ لِي يَوْمَ أُحُدٍ حِينَ أُخِّرْتُ عَنِ الشَّهَادَةِ:" إِنَّ الشَّهَادَةَ مِنْ وَرَائِكَ". قَالَ:" كَيْفَ خَبَرُكَ إِذَا خُضِّبَتْ هَذِهِ مِنْ هَذِهِ؟". وَأَهْوَى بِيَدِهِ إِلَى لِحْيَتِهِ وَرَأْسِهِ، فَقَالَ عَلِيٌّ: أَمَا إِذْ بَيَّنْتَ لِي مَا بَيَّنْتَ فَلَيْسَ ذَاكَ فِي مَوَاطِنِ الصَّبْرِ، وَلَكِنْ هُوَ فِي مَوَاطِنِ الْبُشْرَى وَالْكَرَامَةِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ كَيْسَانَ وَهُوَ ضَعِيفٌ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ كَيْسَانَ وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے عرض کی: یا رسول اللہ! غزوہ احد کے دن جب مجھے شہادت سے پیچھے رکھا گیا تھا، تو آپ نے مجھ سے یہ فرمایا تھا کہ شہادت بعد میں ہو گی، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تمہارا اس وقت کیا حال ہو گا جب اس کو اس کے ذریعے رنگین کر دیا جائے گا، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا ہاتھ ان کی داڑھی اور ان کے سر کی طرف بڑھایا، تو سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے عرض کی: جب آپ نے میرے سامنے یہ بات بیان کر دی ہے، تو پھر یہ صبر کے مقامات میں سے نہیں ہے، بلکہ یہ خوشخبری اور کرامت کے مقامات میں سے ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی عبداللہ بن کیسان ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 14787]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی عبداللہ بن کیسان ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 14787]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (12043)، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 12043»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 14787 in Urdu