🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
79. بَابٌ
بلا عنوان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 14789
عَنْ أَبِي الطُّفَيْلِ قَالَ: دَعَاهُمْ عَلِيٌّ إِلَى الْبَيْعَةِ فَجَاءَ فِيهِمْ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُلْجَمٍ، وَقَدْ كَانَ رَآهُ قَبْلَ ذَلِكَ مَرَّتَيْنِ، ثُمَّ قَالَ: مَا يَحْبِسُ أَشْقَاهَا؟ وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَتُخَضَّبَنَّ هَذِهِ مِنْ هَذِهِ، وَتَمَثَّلَ بِهَذَيْنِ الْبَيْتَيْنِ:
اشْدُدْ حَيَازِيمَكَ لِلَمَوْ تِ فَإِنَّ الْمَوْتَ آتِيكَ وَلَا تَجْزَعْ مِنَ الْمَوْتِ فَإِنَّ الْمَوْتَ بِوَادِيكَ
.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ عَنْ شَيْخِهِ: عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدٍ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدنا ابوطفیل رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے لوگوں کو بیعت کے لئے بلایا، ان آنے والے لوگوں میں ایک شخص عبدالرحمن بن ملجم بھی تھا، سیدنا علی رضی اللہ عنہ اس سے پہلے دو مرتبہ اسے دیکھ چکے تھے، پھر انہوں نے فرمایا: اس (امت) کے بدنصیب ترین شخص کو کس چیز نے روکا ہوا ہے، اس ذات کی قسم! جس کے دست قدرت میں میری جان ہے، اس کو اس کے ذریعے رنگین کر دیا جائے گا، پھر انہوں نے مثال کے طور پر یہ دو اشعار پڑھے: ”اپنے اعضاء کو موت کے لیے باندھ لو، کیونکہ موت تمہارے پاس آ ہی جائے گی، اور موت کے حوالے سے اضطراب کا شکار نہ ہو، کیونکہ موت تمہاری منزل ہے۔“
یہ روایت امام طبرانی نے اپنے استاد عبداللہ بن محمد بن سعید کے حوالے سے نقل کی ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 14789]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (169)»

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف


Majma al-Zawa'id Hadith 14789 in Urdu