🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
87. بَابُ مَنَاقِبِ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - .
حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کے مناقب کا بیان ان کی عمر اور ان کے حلیہ کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 14848
وَعَنْ مُصْعَبِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الزُّبَيْرِيِّ قَالَ: أُمُّ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ: حَمْنَةُ بِنْتُ سُفْيَانَ بْنِ أُمَيَّةَ بْنِ عَبْدِ شَمْسِ بْنِ عَبْدِ مَنَافٍ. وَأُمُّهَا: بِنْتُ أَبِي سَرْحِ بْنِ حَبِيبِ بْنِ جُذَيْمَةَ بْنِ نَصْرِ بْنِ مَالِكِ بْنِ حِسْلِ بْنِ لُؤَيِّ بْنِ غَالِبٍ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ.
مصعب بن عبداللہ زبیری بیان کرتے ہیں: سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کی والدہ کا نام حمنہ بنت سفیان بن امیہ بن عبدشمس بن عبدمناف تھا اور اس خاتون کی والدہ ابوسرح بن حبیب بن جذیمہ بن نصر بن مالک بن حسل بن لؤی بن غالب کی صاحبزادی تھیں۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 14848]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير“ (292)»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صرف


Majma al-Zawa'id Hadith 14848 in Urdu