الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
89. بَابٌ جَامِعٌ فِي مَنَاقِبِهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ .
حضرت سعد رضی اللہ عنہ کے مناقب کا مجموعہ
حدیث نمبر: 14865
وَعَنْ سَعْدٍ: أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَانَ بَيْنَ يَدَيْهِ طَعَامٌ فَقَالَ:" اللَّهُمَّ سُقْ إِلَى هَذَا الطَّعَامِ عَبْدًا يُحِبُّهُ وَيُحِبُّكَ". قَالَ: فَطَلَعَ - يَعْنِي نَفْسَهُ -.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَرِجَالُهُ وُثِّقُوا.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَرِجَالُهُ وُثِّقُوا.
سیدنا سعد رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے کھانا موجود تھا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا کی: ”اے اللہ! اس کھانے کی طرف تو اس بندے کو لے آ! جس سے تو محبت کرتا ہو اور وہ تجھ سے محبت کرتا ہو۔“ راوی کہتے ہیں: تو وہ آ گئے، یعنی سیدنا سعد رضی اللہ عنہ خود آ گئے۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 14865]
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 14865]
تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (2581)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن
Majma al-Zawa'id Hadith 14865 in Urdu