🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
90. بَابُ مَنَاقِبِ سَعِيدِ بْنِ زَيْدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
حضرت سعید بن زید رضی اللہ عنہ کے مناقب کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 14879
وَعَنْ يَحْيَى بْنِ بُكَيْرٍ قَالَ:
تُوُفِّيَ سَعِيدُ بْنُ زَيْدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ نُفَيْلٍ سَنَةَ إِحْدَى وَخَمْسِينَ، وَسِنُّهُ بِضْعٌ وَسَبْعُونَ، وَدُفِنَ بِالْمَدِينَةِ، وَمَاتَ بِالْعَقِيقِ، وَنَزَلَ فِي قَبْرِهِ سَعْدُ بْنُ أَبِي وَقَّاصٍ وَابْنِ عُمَرَ، وَيُكْنَى أَبَا الْأَعْوَرِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَرُوِيَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ طَرَفٌ مِنْهُ.
یحیی بن بکیر بیان کرتے ہیں: سیدنا سعید بن زید بن عمرو بن نفیل رضی اللہ عنہ کا انتقال اکیاون ہجری میں ستر برس سے کچھ زیادہ عمر میں ہوا تھا، انہیں مدینہ منورہ دفن کیا گیا ان کا انتقال عقیق کے مقام پر ہوا تھا۔ سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ اور سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما ان کی قبر میں اترے تھے۔ ان کی کنیت ابواعور تھی۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ انہوں نے اس روایت کا ایک حصہ محمد بن عبداللہ بن نمیر کے حوالے سے بھی نقل کیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 14879]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (340)»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح


Majma al-Zawa'id Hadith 14879 in Urdu