الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
94. بَابُ فَضْلِ أَهْلِ بَدْرٍ وَالْحُدَيْبِيَةِ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ - .
اہل بدر اور حدیبیہ والوں کی فضیلت کا بیان
حدیث نمبر: 14948
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - لَمَّا كَانَ يَوْمُ الْحُدَيْبِيَةِ قَالَ:" لَا تُوقِدُوا نَارًا بِلَيْلٍ". فَلَمَّا كَانَ بَعْدَ ذَلِكَ قَالَ:" أَوْقِدُوا وَاصْطَنِعُوا ; فَإِنَّهُ لَنْ يُدْرِكَ أَحَدٌ بَعْدَكُمْ مُدَّكُمْ وَلَا صَاعَكُمْ".
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَرِجَالُهُ وُثِّقُوا، وَفِي بَعْضِهِمْ خِلَافٌ.
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَرِجَالُهُ وُثِّقُوا، وَفِي بَعْضِهِمْ خِلَافٌ.
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حدیبیہ کے موقع پر یہ ارشاد فرمایا: تم لوگ رات کے وقت آگ نہ جلانا، اس کے بعد نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تم آگ جلاؤ اور کام کاج کرو کیونکہ تمہارے بعد والا کوئی فرد تمہارے مد اور تمہارے صاع تک نہیں پہنچ پائے گا۔“
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے، اور اس کے رجال کی توثیق کی گئی ہے اس کے بعض رجال کے بارے میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 14948]
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے، اور اس کے رجال کی توثیق کی گئی ہے اس کے بعض رجال کے بارے میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 14948]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسند أحمد برقم: 10824، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 4589/1»
الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن
Majma al-Zawa'id Hadith 14948 in Urdu