الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
97. بَابُ فِي فَضْلِ أَهْلِ الْبَيْتِ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ - .
اہل بیت کی فضیلت کا بیان
حدیث نمبر: 14964
وَفِي رِوَايَةٍ أَخْصَرَ مِنْ هَذِهِ:" فِيهِ عَدَدُ الْكَوَاكِبِ مِنْ قِدْحَانِ الذَّهَبِ وَالْفِضَّةِ".
وَقَالَ فِيهَا أَيْضًا:" الْأَكْبَرُ: كِتَابُ اللَّهِ، وَالْأَصْغَرُ: عِتْرَتِي".
وَقَالَ فِيهَا أَيْضًا:" الْأَكْبَرُ: كِتَابُ اللَّهِ، وَالْأَصْغَرُ: عِتْرَتِي".
ایک روایت اس سے زیادہ مختصر ہے، جس میں یہ الفاظ ہیں: ”اس حوض کے پاس ستاروں کی تعداد میں سونے اور چاندی کے بنے ہوئے پیالے ہوں گے۔“ اس روایت میں یہ الفاظ بھی ہیں: ”بڑی چیز اللہ کی کتاب ہے، اور چھوٹی چیز میری عترت ہے۔“ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 14964]
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 14964 in Urdu