الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
97. بَابُ فِي فَضْلِ أَهْلِ الْبَيْتِ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ - .
اہل بیت کی فضیلت کا بیان
حدیث نمبر: 14988
وَعَنْ عَلِيٍّ أَنَّهُ دَخَلَ عَلَى النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَقَدْ بَسَطَ شَمْلَةً، فَجَلَسَ عَلَيْهَا هُوَ وَعَلِيٌّ، وَفَاطِمَةُ، وَالْحَسَنُ، وَالْحُسَيْنُ، ثُمَّ أَخَذَ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بِمَجَامِعِهِ فَعَقَدَ عَلَيْهِمْ، ثُمَّ قَالَ:" اللَّهُمَّ ارْضَ عَنْهُمْ كَمَا أَنَا عَنْهُمْ رَاضٍ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ غَيْرَ عُبَيْدِ بْنِ طُفَيْلٍ، وَهُوَ ثِقَةٌ، كُنْيَتُهُ: أَبُو سِيدَانَ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ غَيْرَ عُبَيْدِ بْنِ طُفَيْلٍ، وَهُوَ ثِقَةٌ، كُنْيَتُهُ: أَبُو سِيدَانَ.
سیدنا علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی چادر بچھائی ہوئی تھی۔ سیدنا علی رضی اللہ عنہ اس پر بیٹھ گئے، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ، سیدنا علی رضی اللہ عنہ، سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہ، سیدنا حسن رضی اللہ عنہ، اور سیدنا حسین رضی اللہ عنہ اس پر موجود تھے، پھر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے کناروں کو پکڑا اور وہ چادر ان پر ڈال کر ارشاد فرمایا: ”اے اللہ! ان سے راضی ہو جا جس طرح میں ان سے راضی ہوں“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے اور اس کے رجال ”صحیح“ کے رجال ہیں، صرف عبید بن طفیل کا معاملہ مختلف ہے، اور وہ ثقہ ہے، اس کی کنیت ابوسیّدان ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 14988]

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
Majma al-Zawa'id Hadith 14988 in Urdu