الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
98. بَابُ مَا جَاءَ فِي الْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - .
حضرت امام حسن بن علی رضی اللہ عنہ کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 15059
وَعَنْهُ قَالَ: تُوُفِّيَ الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ، وَسَعْدُ بْنُ أَبِي وَقَّاصٍ بَعْدَمَا مَضَى مِنْ إِمْرَةِ مُعَاوِيَةَ عَشْرُ سِنِينَ.
ان کے حوالے سے یہ بات منقول ہے: وہ بیان کرتے ہیں: سیدنا امام حسن بن علی رضی اللہ عنہما اور سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کا انتقال سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کی حکومت کے دس سال گزرنے کے بعد ہوا۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 15059]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (2553)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
Majma al-Zawa'id Hadith 15059 in Urdu