الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
98. بَابُ مَا جَاءَ فِي الْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - .
حضرت امام حسن بن علی رضی اللہ عنہ کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 15061
وَعَنْ يَحْيَى بْنِ بُكَيْرٍ قَالَ: تُوُفِّيَ الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ سَنَةَ تِسْعٍ وَأَرْبَعِينَ، وَصَلَّى عَلَيْهِ سَعِيدُ بْنُ الْعَاصِ، وَكَانَ مَوْتُهُ بِالْمَدِينَةِ، وَسِنُّهُ سِتٌّ أَوْ سَبْعٌ وَأَرْبَعُونَ، وَيُكَنَّى: أَبَا مُحَمَّدٍ.
یحیی بن بکیر بیان کرتے ہیں: سیدنا امام حسن بن علی رضی اللہ عنہما کا انتقال انچاس ہجری میں ہوا اور سیدنا سعید بن العاص رضی اللہ عنہ نے ان کی نماز جنازہ پڑھائی، ان کا انتقال مدینہ منورہ میں ہوا تھا اور ان کی عمر چھیالیس یا سینتالیس سال تھی ان کی کنیت ابومحمد تھی۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 15061]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير“ (2556 و 2696)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
Majma al-Zawa'id Hadith 15061 in Urdu