الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
100. بَابُ مَنَاقِبِ الْحُسَيْنِ بْنِ عَلِيٍّ - عَلَيْهِمَا السَّلَامُ - .
حدیث نمبر: 15167
وَبِسَنَدِهِ قَالَ: رَأَيْتُ الْوَرْسَ الَّذِي أُخِذَ مِنْ عَسْكَرِ الْحُسَيْنِ صَارَ مِثْلَ الرَّمَادِ.
اسی سند کے ساتھ یہ بات منقول ہے وہ بیان کرتے ہیں: ”امام حسین رضی اللہ عنہ کے لشکر میں سے جو سامان لیا گیا تھا میں نے دیکھا کہ اس میں سے ورس، راکھ کی مانند تھا۔“ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 15167]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير“ (2858)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
Majma al-Zawa'id Hadith 15167 in Urdu