الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
154. بَابُ مَا جَاءَ فِي فَضْلِ حَمْزَةَ عَمِّ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَرَضِيَ عَنْهُ
نبی اکرم ﷺ کے چچا، حضفت حمزہ رضی اللہ عنہ کی فضیلت کے بارے میں، جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 15463
وَعَنْ عُمَيْرِ بْنِ إِسْحَاقَ قَالَ: كَانَ حَمْزَةُ بْنُ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ يُقَاتِلُ بَيْنَ يَدَيْ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَيَقُولُ: أَنَا أَسَدُ اللَّهِ، وَأَسَدُ رَسُولِهِ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُ إِلَى قَائِلِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
عمیر بن اسحاق بیان کرتے ہیں: سیدنا حمزہ بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے آگے جنگ میں حصہ لیتے تھے اور یہ فرماتے تھے: ”میں اللہ کا شیر ہوں اور اس کے رسول کا شیر ہوں۔“
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے قائل تک اس کے رجال ”صحیح“ کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 15463]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے قائل تک اس کے رجال ”صحیح“ کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 15463]
تخریج الحدیث: «أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 2953»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
Majma al-Zawa'id Hadith 15463 in Urdu