🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
177. بَابُ فَضْلِ حَاطِبِ بْنِ أَبِي بَلْتَعَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ -
حضرت حاطب بن ابی بلتعہ رضی اللہ عنہ کی فضیلت کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 15664
وَعَنْ أُمِّ مُبَشِّرٍ قَالَتْ: جَاءَ غُلَامُ حَاطِبٍ، فَقَالَ: وَاللَّهِ لَا يَدْخُلُ حَاطِبٌ الْجَنَّةَ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" كَذَبْتَ ; قَدْ شَهِدَ بَدْرًا وَالْحُدَيْبِيَةَ".
قُلْتُ: لَهُ حَدِيثٌ غَيْرُ هَذَا فِي الصَّحِيحِ. رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَالطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُمَا رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدہ ام مبشر رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: سیدنا حاطب رضی اللہ عنہ کا غلام آیا اور بولا: اللہ کی قسم! سیدنا حاطب رضی اللہ عنہ جنت میں داخل نہیں ہوں گے، تو تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم نے جھوٹ بولا: ہے، وہ غزوہ بدر اور حدیبیہ میں شریک ہوا ہے۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں: اس خاتون کے حوالے سے اس کے علاوہ ایک حدیث ”صحیح“ میں مذکور ہے،
یہ روایت امام أحمد اور امام طبرانی نے نقل کی ہے اور ان دونوں کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 15664]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (102/25) اخرجه احمد فى المسند (362/6)، أخرجه مسند أحمد برقم: 26505»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح


Majma al-Zawa'id Hadith 15664 in Urdu