🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
181. بَابُ فَضْلِ الْمِقْدَادِ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ -
حضرت مقداد رضی اللہ عنہ کی فضیلت کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 15677
وَعَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ قَالَ: الْمِقْدَادُ بْنُ عَمْرِو بْنِ ثَعْلَبَةَ بْنِ رَبِيعَةَ بْنِ ثُمَامَةَ بْنِ مَطْرُودِ بْنِ عَمْرِو بْنِ سَعْدِ [ بْنِ زُهَيْرِ ] بْنِ ثَوْرِ بْنِ ثَعْلَبَةَ بْنِ مَالِكِ بْنِ هَزْلِ بْنِ قَابِسِ بْنِ رُوَيْمِ بْنِ الْقَيْنِ بْنِ الْهُونِ بْنِ بَهْزِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْحَافِّ بْنِ قُضَاعَةَ. وَإِنَّمَا نُسِبَ إِلَى الْأَسْوَدِ بْنِ عَبْدِ يَغُوثَ بْنِ وَهْبِ بْنِ عَبْدِ مَنَافِ بْنِ زُهْرَةَ ; لِأَنَّهُ تَبَنَّاهُ وَحَالَفَهُ. وَكَانَ أَبْطَنَ آدَمَ، يُصَفِّرُ لِحْيَتَهُ، أَقْنَى، طَوِيلَ الْأَنْفِ. مَاتَ بِالْمَدِينَةِ وَهُوَ ابْنُ سَبْعِينَ سَنَةً، وَصَلَّى عَلَيْهِ عُثْمَانُ بْنُ عَفَّانَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ -) ..
محمد بن اسحاق بیان کرتے ہیں: یہ سیدنا مقداد رضی اللہ عنہ بن عمرو بن ثعلبہ بن ربیعہ بن ثمامہ بن مطرود بن عمرو بن سعد بن زہیر بن ثور بن ثعلبہ بن مالک بن ہزل بن قابس بن رویم بن القين بن الهون بن بہز بن عمرو بن الحاف بن قضاعہ ہیں۔ ان کی نسبت اسود بن عبدیغوث بن وہب بن عبدمناف بن زہرہ کی طرف کی گئی ہے، کیونکہ انہوں نے ان صاحب کو اپنا منہ بولا: بیٹا بنا لیا تھا اور انہیں حلیف قرار دیا تھا۔ یہ بڑے پیٹ کے، گندمی رنگ کے مالک شخص تھے اور داڑھی پر زرد خضاب لگاتے تھے، یہ اٹھی ہوئی اور لمبی ناک کے مالک تھے، ان کا انتقال مدینہ منورہ میں ہوا، اُس وقت ان کی عمر ستر برس تھی، سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ نے ان کی نماز جنازہ پڑھائی تھی۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 15677]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (235/20)»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح


Majma al-Zawa'id Hadith 15677 in Urdu