الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
181. بَابُ فَضْلِ الْمِقْدَادِ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ -
حضرت مقداد رضی اللہ عنہ کی فضیلت کا بیان
حدیث نمبر: 15681
وَعَنْ سُفْيَانَ بْنِ صَهْبَانَةَ الْمَهْرِيِّ قَالَ: كُنْتُ صَاحِبًا لِلْمِقْدَادِ بْنِ الْأَسْوَدِ فِي الْجَاهِلِيَّةِ، وَكَانَ رَجُلًا مِنْ بَهْزٍ فَأَصَابَ فِيهِمْ دَمًا، فَهَرَبَ إِلَى كِنْدَةَ فَحَالَفَهُمْ، ثُمَّ أَصَابَ فِيهِمْ دَمًا فَهَرَبَ إِلَى مَكَّةَ، فَحَالَفَ الْأَسْوَدَ بْنَ عَبْدِ يَغُوثَ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَإِسْنَادُهُ إِلَى أَبِي سُفْيَانَ حَسَنٌ.
سفیان بن صہبانہ مہری بیان کرتے ہیں: زمانہ جاہلیت میں، میں سیدنا مقداد بن اسود رضی اللہ عنہ کا ساتھی تھا، اُن کا تعلق بہز قبیلے سے تھا وہاں انہوں نے قتل کر دیا اور بھاگ کر کندہ چلے گئے اور ان لوگوں کے ساتھ حلیف ہونے کا معاہدہ کر لیا، پھر وہاں انہوں نے قتل کیا اور بھاگ کر مکہ آ گئے، یہاں انہوں نے اسود بن عبدیغوث کے ساتھ حلیف ہونے کا معاہدہ کر لیا۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور سفیان تک اس کی سند حسن ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 15681]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور سفیان تک اس کی سند حسن ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 15681]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (236/20)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن
Majma al-Zawa'id Hadith 15681 in Urdu