الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
209. بَابُ مَا جَاءَ فِي أَبِي ذَرٍّ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ -
حضرت ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ کے بارے میں، جو منقول ہے
حدیث نمبر: 15808
عَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ: إِنِّي لَأَقْرَبُكُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - إِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ:" إِنَّ أَقْرَبَكُمْ مِنِّي يَوْمَ الْقِيَامَةِ مَنْ خَرَجَ مِنَ الدُّنْيَا كَهَيْئَتِهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ،مَنْ خَرَجَ مِنَ الدُّنْيَا كَهَيْئَتِهِ يَوْمَ تَرَكْتُهُ عَلَيْهِ، وَإِنَّهُ وَاللَّهِ مَا مِنْكُمْ مِنْ أَحَدٍ إِلَّا وَقَدْ تَشَبَّثَ مِنْهَا بِشَيْءٍ غَيْرِي". رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ، إِلَّا أَنَّ عِرَاكَ بْنَ مَالِكٍ لَمْ يَسْمَعْ مِنْ أَبِي ذَرٍّ فِيمَا أَحْسَبُ. وَاللَّهُ أَعْلَمُ. وَرَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ بِنَحْوِهِ.
سیدنا ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: قیامت کے دن میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے سب سے زیادہ قریب ہوؤں گا، کیونکہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ”قیامت کے دن تم میں سے، میرے زیادہ قریب وہ شخص ہو گا، جو دنیا سے جاتے ہوئے اُسی حالت میں ہو گا کہ جس حالت میں، میں نے اُسے چھوڑا تھا (پھر سیدنا ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ نے فرمایا:) اللہ کی قسم! تم میں سے ہر شخص دنیا کے حوالے سے کسی نہ کسی چیز میں مبتلاء ہوا، سوائے میرے۔“
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں، البتہ عراک بن مالک نامی راوی نے سیدنا ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ سے، میرے خیال میں، سماع نہیں کیا ہے، باقی اللہ بہتر جانتا ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے اس کی مانند نقل کی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 15808]
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں، البتہ عراک بن مالک نامی راوی نے سیدنا ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ سے، میرے خیال میں، سماع نہیں کیا ہے، باقی اللہ بہتر جانتا ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے اس کی مانند نقل کی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 15808]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (1627) اخرجه احمد فى المسند (165/5)، أخرجه مسند أحمد برقم: 20947»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 15808 in Urdu