الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
210. بَابُ مَا جَاءَ فِي سَلْمَانَ الْفَارِسِيِّ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ -
حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کے بارے میں، جو منقول ہے
حدیث نمبر: 15840
وَفِي رِوَايَةٍ مُخْتَصَرَةٍ قَالَ: فَأَنْزَلَ اللَّهُ - عَزَّ وَجَلَّ -: لَتَجِدَنَّ أَشَدَّ النَّاسِ عَدَاوَةً لِلَّذِينَ آمَنُوا الْيَهُودَ وَالَّذِينَ أَشْرَكُوا حَتَّى بَلَغَ: تَفِيضُ مِنَ الدَّمْعِ. فَأَرْسَلَ إِلَيَّ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَالَ:" يَا سَلْمَانُ، إِنَّ أَصْحَابَكَ هَؤُلَاءِ الَّذِينَ ذَكَرَ اللَّهُ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ غَيْرَ سَلَامَةَ الْعِجْلِيِّ، وَقَدْ وَثَّقَهُ ابْنُ حِبَّانَ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ غَيْرَ سَلَامَةَ الْعِجْلِيِّ، وَقَدْ وَثَّقَهُ ابْنُ حِبَّانَ.
ایک مختصر روایت میں یہ الفاظ ہیں: راوی بیان کرتے ہیں: تو اللہ تعالیٰ نے یہ آیت نازل کی: ”ایمان والوں کے لئے سب سے زیادہ شدید دشمن، تم اُن لوگوں کو پاؤ گے، جو یہودی ہیں، اور جنہوں نے شرک کیا۔۔۔۔۔۔۔“۔ یہ آیت یہاں تک ہے: ”آنسو بہہ رہے ہوتے ہیں۔“ تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے میری طرف پیغام بھیجا اور فرمایا: اے سلمان! یہ تمہارے وہ والے ساتھی مراد ہیں، جن کا ذکر اللہ تعالیٰ نے کیا ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں، صرف سلامہ عجلی کا معاملہ مختلف ہے اور ابن حبان نے اسے ثقہ قرار دیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 15840]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں، صرف سلامہ عجلی کا معاملہ مختلف ہے اور ابن حبان نے اسے ثقہ قرار دیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 15840]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (6121)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن
Majma al-Zawa'id Hadith 15840 in Urdu