الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
242. بَابُ مَا جَاءَ فِي جَرِيرٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ -
حضرت جریر رضی اللہ عنہ کے بارے میں، جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 16002
وَعَنِ ابْنٍ لِجَرِيرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: كَانَ نَعْلُ جَرِيرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ طُولُهَا ذِرَاعٌ.
رَوَاهُ عَبْدُ اللَّهِ، وَابْنُ جَرِيرٍ لَمْ أَعْرِفْهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
رَوَاهُ عَبْدُ اللَّهِ، وَابْنُ جَرِيرٍ لَمْ أَعْرِفْهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدنا جریر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کے صاحبزادے بیان کرتے ہیں: سیدنا جریر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کے جوتے کا سائز ایک ”ذراع“ تھا۔
یہ روایت عبداللہ نے نقل کی ہے اور سیدنا جریر رضی اللہ عنہ کے صاحبزادے سے میں واقف نہیں ہوں اور اس روایت کے بقیہ رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16002]
یہ روایت عبداللہ نے نقل کی ہے اور سیدنا جریر رضی اللہ عنہ کے صاحبزادے سے میں واقف نہیں ہوں اور اس روایت کے بقیہ رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16002]
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 16002 in Urdu