الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
261. بَابُ مَا جَاءَ فِي الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ ، وَزَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا - .
حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہ اور حضرت زید بن ارقم رضی اللہ عنہ کے بارے میں، جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 16039
عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ: غَزَوْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - خَمْسَ عَشْرَةَ غَزْوَةً.
ابواسحاق نے سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ کا یہ بیان نقل کیا ہے: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ 15 غزوات میں شرکت کی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16039]
تخریج الحدیث: «اخرجه ابو يعلى فى المسند (1693) اخرجه احمد فى المسند (290/4)، أخرجه مسند أحمد برقم: 18087، 18088، 18113»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
Majma al-Zawa'id Hadith 16039 in Urdu