🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
352. بَابُ مَا جَاءَ فِي زَيْدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ نُفَيْلٍ
زید بن عمرو بن نفیل کے بارے میں، جو منقول ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16183
وَعَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ أَبِي بَكْرٍ قَالَتْ: كَانَ زَيْدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ نُفَيْلٍ فِي الْجَاهِلِيَّةِ يَقِفُ عِنْدَ الْكَعْبَةِ، وَيَلْزَقُ ظَهْرَهُ إِلَى صَفْحَتِهَا، وَيَقُولُ: يَا مَعْشَرَ قُرَيْشٍ، مَا [ أَجِدُ ] عَلَى الْأَرْضِ عَلَى دِينِ إِبْرَاهِيمَ غَيْرِي [ وَكَانَ تَرَكَ عِبَادَةَ الْأَوْثَانِ، وَأَكْلَ مَا ذُبِحَ عَلَى النُّصُبِ ] ، وَكَانَ يَفْدِي الْمَوْءُودَةَ أَنْ تُقْتَلَ، وَقَالَ عَمْرُو [ بْنُ زَيْدِ ] بْنِ نُفَيْلٍ:
عُزِلَتِ الْجِنُّ وَالْجَنَانُ عَنِّي كَذَلِكَ يَفْعَلُ الْجَلِدُ الصَّبُورُ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَإِسْنَادُهُ حَسَنٌ.
سیده اسماء بنت ابوبکر رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: زید بن عمرو بن نفیل، زمانہ جاہلیت میں خانہ کعبہ کے پاس کھڑے ہوتے تھے، وہ اپنی پشت خانہ کعبہ کے ساتھ لگا دیتے تھے اور یہ کہتے تھے: اے قریش کے گروہ! مجھے اپنے علاوہ روئے زمین پر دین ابراہیم کی پیروی کرنے والا اور کوئی فرد نہیں ملتا، راوی کہتے ہیں: انہوں نے بتوں کی عبادت ترک کر دی تھی اور بتوں کے پاس جو جانور ذبح ہوتے تھے، انہیں کھانا ترک کر دیا تھا، جس بچی کو زندہ گاڑا جاتا تھا، وہ فدیہ دے کر اسے قتل سے بچا لیتے تھے، عمرو بن زید بن نفیل نے یہ اشعار کہے ہیں: ”میں نے جن اور جنان کو اپنے سے الگ کر دیا، مضبوط اور صبر کرنے والا فرد ایسا ہی کرتا ہے۔“
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کی سند حسن ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16183]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (82/24)»

الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن۔


Majma al-Zawa'id Hadith 16183 in Urdu