🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
357. بَابُ مَا جَاءَ فِي جَمَاعَةٍ مِنَ الصَّحَابَةِ وَغَيْرِهِمْ ذَكَرَ لَهُمْ أَسْمَاءَهُمْ ، أَوْ وَفَيَاتِهِمْ ، أَوْ أَنْسَابَهُمْ .
صحابہ کرام کی ایک جماعت اور دیگر لوگوں کے بارے میں جو بات منقول ہےاُن کے اسماء، ان کے سن وفات، اُن کے نسب کے بارے میں، جو کچھ منقول ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16211
- وَقَالَ الطَّبَرَانِيُّ: الضَّحَّاكُ بْنُ قَيْسٍ الْفِهْرِيُّ الْقُرَشِيُّ أَخُو فَاطِمَةَ بِنْتِ قَيْسٍ [ يُكَنَّى أَبَا سَعِيدٍ وَهُوَ الضَّحَّاكُ بْنُ قَيْسِ بْنُ خَالِدِ بْنِ وَهْبِ بْنِ ثَعْلَبَةَ بْنِ وَائِلِ بْنِ عَمْرِو بْنِ شَيْبَانَ بْنِ مُحَارِبِ بْنِ فِهْرِ بْنِ مَالِكِ بْنِ النَّضْرِ بْنِ كِنَانَةَ، وَأُمُّهُ: أُمَيْمَةُ بِنْتُ رَبِيعَةَ بْنِ كِنَانَةَ، وَهِي أُمُّ فَاطِمَةَ بِنْتِ قَيْسٍ ] أُخْتُ الضَّحَّاكِ بْنِ قَيْسٍ.
قُتِلَ الضَّحَّاكُ بْنُ قَيْسٍ يَوْمَ مَرْجِ رَاهِطٍ بَعْدَ وَفَاةِ يَزِيدَ بْنِ مُعَاوِيَةَ لَمَّا بُويِعَ لِمَرْوَانَ بْنِ الْحَكَمِ سَنَةَ أَرْبَعٍ وَسِتِّينَ.
امام طبرانی بیان کرتے ہیں: سیدنا ضحاک بن قیس فہری رضی اللہ عنہ، یہ سیدہ فاطمہ بنت قیس رضی اللہ عنہا کے بھائی ہیں، ان کی کنیت ابوسعید ہے، یہ ضحاک بن قیس بن خالد بن وہب بن ثعلبہ بن وائل بن عمرو بن شیبان بن محارب بن فہر بن مالک بن نضر بن کنانہ ہیں ان کی والدہ امیمہ بنت ربیعہ بن کنانہ ہیں اور وہ سیدہ فاطمہ بنت قیس رضی اللہ عنہا کی بھی والدہ ہیں جو سیدنا ضحاک بن قیس رضی اللہ عنہ کی بہن ہیں۔ سیدنا ضحاک بن قیس رضی اللہ عنہ ”مرج راہط“ کے دن شہید ہو گئے تھے، یہ یزید بن معاویہ کے انتقال کے بعد کی بات ہے، جب مروان بن حکم کی سن 64 ہجری میں بیعت کی گئی تھی۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16211]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (356/8)»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح


Majma al-Zawa'id Hadith 16211 in Urdu