الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
357. بَابُ مَا جَاءَ فِي جَمَاعَةٍ مِنَ الصَّحَابَةِ وَغَيْرِهِمْ ذَكَرَ لَهُمْ أَسْمَاءَهُمْ ، أَوْ وَفَيَاتِهِمْ ، أَوْ أَنْسَابَهُمْ .
صحابہ کرام کی ایک جماعت اور دیگر لوگوں کے بارے میں جو بات منقول ہےاُن کے اسماء، ان کے سن وفات، اُن کے نسب کے بارے میں، جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 16240
- وَعَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ قَالَ: أَبُو الْحَسَنِ الْمَازِنِيُّ جَدُّ عَمْرِو بْنِ يَحْيَى، اسْمُهُ تَمِيمُ بْنُ عَمْرٍو، اسْتَعْمَلَهُ عَلِيُّ بْنُ أَبِي طَالِبٍ عَلَى الْمَدِينَةِ حِينَ خَرَجَ إِلَى الْعِرَاقِ حِينَ خَرَجَ [ إِلَيْهِ ] سَهْلُ بْنُ حُنَيْفٍ..
محمد بن اسحاق بیان کرتے ہیں: سیدنا ابوالحسن مازنی رضی اللہ عنہ، عمرو بن یحیی کے دادا ہیں، ان کا نام تمیم بن عمرو ہے، سیدنا علی بن ابوطالب رضی اللہ عنہ جب عراق تشریف لے گئے تھے تو انہوں نے انہیں مدینہ منورہ کا گورنر مقرر کیا، جب سہل بن حنیف نکل کر ان کی طرف آئے تھے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16240]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (1287)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
Majma al-Zawa'id Hadith 16240 in Urdu