الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
357. بَابُ مَا جَاءَ فِي جَمَاعَةٍ مِنَ الصَّحَابَةِ وَغَيْرِهِمْ ذَكَرَ لَهُمْ أَسْمَاءَهُمْ ، أَوْ وَفَيَاتِهِمْ ، أَوْ أَنْسَابَهُمْ .
صحابہ کرام کی ایک جماعت اور دیگر لوگوں کے بارے میں جو بات منقول ہےاُن کے اسماء، ان کے سن وفات، اُن کے نسب کے بارے میں، جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 16281
- وَقَالَ: أَبُو إِيَاسٍ لَمْ يُخَرَّجْ [ وَأَبُو صَعْصَعَةَ الْأَنْصَارِيُّ لَمْ يَخْرُجْ ] .
امام طبرانی بیان کرتے ہیں: سیدنا ابوایاس رضی اللہ عنہ، انہوں نے ان کے حوالے سے کوئی حدیث نقل نہیں کی ہے، سیدنا ابوصعصعہ انصاری رضی اللہ عنہ، انہوں نے ان کے حوالے سے بھی کوئی حدیث نقل نہیں کی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16281]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (313/22)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
Majma al-Zawa'id Hadith 16281 in Urdu