الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
358. بَابٌ فِيمَنْ ذَكَرَ لَهُ الطَّبَرَانِيُّ اسْمًا أَوْ كُنْيَةً .
اُن حضرات کا تذکرہ، امام طبرانی نے جن کا نام، یا کنیت بیان کیے ہیں
حدیث نمبر: 16291
- وَقَالَ غَيْرُ الْوَاقِدِيِّ وَهِشَامٍ: عَوْفُ بْنُ الْحَارِثِ - أُسَيْدُ بْنُ جَابِرِ بْنِ عَوْرَةَ بْنِ عَنَانَةَ بْنِ كِنَانَةَ بْنِ شَجْعِ بْنِ عَامِرِ بْنِ لَيْثٍ.
واقدی اور ہشام کے علاوہ دیگر حضرات نے یہ بات بیان کی ہے: وہ سیدنا عوف بن حارث بن اسید بن جابر بن عورہ بن عنانہ بن کنانہ بن شجع بن عامر بن لیث ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16291]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (3288)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
Majma al-Zawa'id Hadith 16291 in Urdu