الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
374. بَابُ مَا جَاءَ فِي قَبَائِلِ الْعَرَبِ .
عربوں کے قبائل کے بارے میں، جو منقول ہے
حدیث نمبر: 16548
وَفِي رِوَايَةٍ:" وَأَنَا يَمَانٌ، وَحَضْرَمَوْتُ خَيْرٌ مِنْ بَنِي الْحَارِثِ، وَلَا أُبَالِي أَنْ يَهْلِكَ الْحَيَّانِ كِلَاهُمَا فَلَا قَيْلَ وَلَا مَلِكَ إِلَّا اللَّهُ". رَوَاهُ أَحْمَدُ مُتَّصِلًا وَمُرْسَلًا، وَالطَّبَرَانِيُّ وَسَمَّى السَّاقِطَ بُسْرَ بْنَ عُبَيْدِ اللَّهِ، وَرِجَالُ الْجَمِيعِ ثِقَاتٌ.
ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں: ”میں یمانی ہوں اور حضرموت، بنو حارث سے بہتر ہیں اور میں اس بات کی پرواہ نہیں کروں گا کہ اگر دونوں قبیلے ہلاکت کا شکار ہو جائیں، تو حکمرانی اور بادشاہی صرف اللہ تعالیٰ کے لیے مخصوص ہے۔“
یہ روایت امام أحمد نے ”متصل“ اور ”مرسل“ دونوں طرح سے نقل کی ہے، اس کو امام طبرانی نے بھی نقل کیا ہے، انہوں نے ساقط راوی کا نام بسر بن عبیداللہ بیان کیا ہے اور ان تمام روایات کے رجال ”ثقہ“ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16548]

تخریج الحدیث: «اخرجه احمد فى المسند (387/4)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
Majma al-Zawa'id Hadith 16548 in Urdu