الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
403. بَابُ مَا جَاءَ فِي فَضْلِ الْأُمَّةِ .
اس امت کی فضیلت کے بارے میں، جو منقول ہے
حدیث نمبر: 16708
وَعَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" مَثَلُ أُمَّتِي مَثَلُ الْمَطَرِ، لَا يُدْرَى أَوَّلُهُ خَيْرٌ أَمْ آخِرُهُ". رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَسَنَدُ الْبَزَّارِ حَسَنٌ. وَقَالَ: لَا يُرْوَى عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بِإِسْنَادٍ أَحْسَنَ مِنْ هَذَا.
سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”میری امت کی مثال بارش کی مانند ہے، یہ پتا نہیں چلتا کہ اس کا ابتدائی حصہ زیادہ بہتر ہے؟ یا آخری حصہ؟“۔
یہ روایت امام بزار نے اور امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، امام بزار کی سند حسن ہے، وہ کہتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے اس سے زیادہ عمدہ سند کے ساتھ روایت نقل نہیں کی گئی۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16708]

تخریج الحدیث: «أخرجه مسند أحمد برقم: 18402، وأخرجه مسند البزار برقم: 1412»
الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن
Majma al-Zawa'id Hadith 16708 in Urdu