الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
407. بَابٌ فِيمَنْ ذَمَّ مِنَ الْقَبَائِلِ وَأَهْلِ الْبِدَعِ .
کن قبائل کی اور اہل بدعت کی مذمت کی گئی ہے؟
حدیث نمبر: 16738
وَعَنْ أَبِي الْقَيْنِ: أَنَّهُ مَرَّ بِالنَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَمَعَهُ شَيْءٌ مِنْ تَمْرٍ، فَأَهْوَى النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - لِيَأْخُذَ مِنْهُ قَبْضَةً لِيَنْشُرَهَا بَيْنَ يَدَيْ أَصْحَابِهِ، فَضَمَّ طَرَفَ رِدَائِهِ إِلَى بَطْنِهِ وَإِلَى صَدْرِهِ، فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" زَادَكَ اللَّهُ شُحًّا". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ سَعِيدُ بْنُ جَمْهَانَ، وَثَّقَهُ جَمَاعَةٌ، وَفِيهِ خِلَافٌ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
ابوالقین کے بارے میں یہ بات منقول ہے: ایک مرتبہ وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سے گزرا، اس وقت اُس کے پاس کچھ کھجوریں موجود تھیں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا ہاتھ بڑھایا تاکہ اُس سے مٹھی بھر کھجوریں لے کر اپنے اصحاب کے سامنے پھیلا دیں، تو اس نے اپنی چادر کا کنارہ اپنے پیٹ اور اپنے سینے کے ساتھ لگا لیا، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اُن سے فرمایا: اللہ تعالی تمہارے بخل میں اضافہ کرے۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی سعید بن جمہان ہے، ایک جماعت نے اسے ثقہ قرار دیا ہے، اس کے بارے میں اختلاف پایا جاتا ہے، اس روایت کے بقیہ رجال ”صحیح“ کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16738]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی سعید بن جمہان ہے، ایک جماعت نے اسے ثقہ قرار دیا ہے، اس کے بارے میں اختلاف پایا جاتا ہے، اس روایت کے بقیہ رجال ”صحیح“ کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16738]
الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن
Majma al-Zawa'id Hadith 16738 in Urdu