🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
30. بَابُ مَا يَفْعَلُ بَعْدَ صَلَاةِ الصُّبْحِ وَالْمَغْرِبِ وَالْعَصْرِ .
صبح مغرب اور عصر کی نماز کے بعد آدمی کیا کرے؟
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16943
وَفِي رِوَايَةٍ لِأَبِي يَعْلَى:" لَأَنْ أَجْلِسَ مَعَ قَوْمٍ يَذْكُرُونَ اللَّهَ مِنْ غَدْوَةٍ حَتَّى تَطْلُعَ الشَّمْسُ، أَحَبُّ إِلَيَّ مِمَّا طَلَعَتْ عَلَيْهِ الشَّمْسُ".
وَفِي رِوَايَةِ أَحْمَدَ لَمْ يُذْكَرْ يَزِيدُ الرَّقَاشِيُّ.
وَرَوَاهُ أَبُو يَعْلَى عَنِ الْمُعَلَّى بْنِ زِيَادٍ، عَنْ يَزِيدَ الرَّقَاشِيِّ، وَيَزِيدُ ضَعَّفَهُ الْجُمْهُورُ، وَقَدْ وُثِّقَ.
امام ابویعلیٰ کی ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں: ”میں ایسے لوگوں کے ساتھ بیٹھ جاؤں، جو صبح سے لے کر سورج طلوع ہونے تک اللہ کا ذکر کرتے رہیں، یہ میرے نزدیک اس سے زیادہ محبوب ہے، جس بھی چیز پر سورج طلوع ہوتا ہے۔“ امام أحمد کی روایت میں یزید رقاشی نامی راوی کا ذکر نہیں ہے۔
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے معلیٰ بن زیاد کے حوالے سے، یزید رقاشی سے نقل کی ہے، اور یزید کو جمہور نے ضعیف قرار دیا ہے، ویسے اس کی توثیق کی گئی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأذكار/حدیث: 16943]
تخریج الحدیث: «اخرجه ابو يعلى فى المسند (4125)»

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف


Majma al-Zawa'id Hadith 16943 in Urdu