🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
40. بَابُ مَا يَقُولُ إِذَا دَخَلَ السُّوقَ ، وَإِذَا رَجَعَ مِنْهُ .
جب آدمی بازار میں داخل ہو، یا جب وہ وہاں سے واپس آئے، تو کیا پڑھے؟
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 17081
عَنْ بُرَيْدَةَ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - إِذَا خَرَجَ مِنَ السُّوقِ قَالَ:" اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ خَيْرِ هَذِهِ السُّوقِ، وَخَيْرِ مَا فِيهَا، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّهَا، وَشَرِّ مَا فِيهَا. اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ أَنْ أُصِيبَ فِيهَا يَمِينًا فَاجِرَةً، أَوْ صَفْقَةً خَاسِرَةً".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ الْجُعْفِيُّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدنا بریدہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب بازار سے باہر تشریف لے جاتے تھے تو یہ پڑھتے تھے:
«اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ خَيْرِ هَذِهِ السُّوقِ، وَخَيْرِ مَا فِيهَا، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّهَا، وَشَرِّ مَا فِيهَا۔ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ أَنْ أُصِيبَ فِيهَا يَمِينًا فَاجِرَةً، أَوْ صَفْقَةً خَاسِرَةً» ”اے اللہ! میں اس بازار کی بھلائی کا اور اس میں جو کچھ موجود ہے، اس کی بھلائی کا تجھ سے سوال کرتا ہوں، اور میں اس کے شر سے اور اس میں جو کچھ موجود ہے، اس کے شر سے تیری پناہ مانگتا ہوں، اے اللہ! میں اس بات سے تیری پناہ مانگتا ہوں کہ میں اس میں کوئی جھوٹی قسم اٹھاؤں، یا کوئی خسارے والا سودا کر لوں۔“

یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی محمد بن ابان جعفی ہے، اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأذكار/حدیث: 17081]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (1157)، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 1157، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 5530»

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف


Majma al-Zawa'id Hadith 17081 in Urdu