الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
52. بَابُ مَا يَقُولُ إِذَا تَغَوَّلَتِ الْغِيلَانُ .
جب ”غول“ گھومنے لگے، تو آدمی کیا پڑھے؟
حدیث نمبر: 17113
عَنْ سَعْدٍ - يَعْنِي ابْنَ أَبِي وَقَّاصٍ - قَالَ: أَمَرَنَا رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - إِذَا تَغَوَّلَتْ لَنَا الْغُولُ، أَوْ إِذَا رَأَيْنَا الْغُولَ نُنَادِي بِالْأَذَانِ.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ، إِلَّا أَنَّ الْحَسَنَ الْبَصْرِيَّ لَمْ يَسْمَعْ مِنْ سَعْدٍ فِيمَا أَحْسَبُ.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ، إِلَّا أَنَّ الْحَسَنَ الْبَصْرِيَّ لَمْ يَسْمَعْ مِنْ سَعْدٍ فِيمَا أَحْسَبُ.
سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جب ”غول“ ہمارے سامنے آ جائے (راوی کو شک ہے، شاید یہ الفاظ ہیں:) جب ہم غول کو دیکھیں، تو ہم بلند آواز میں اذان دیں۔“
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ”ثقہ“ ہیں، البتہ میرے حساب سے حسن بصری نے، سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے سماع نہیں کیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأذكار/حدیث: 17113]
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ”ثقہ“ ہیں، البتہ میرے حساب سے حسن بصری نے، سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے سماع نہیں کیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأذكار/حدیث: 17113]
تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (3129)، أخرجه مسند البزار برقم: 1247»
الحكم على الحديث:
رجالہ ثقات ولکنہ منقطع
Majma al-Zawa'id Hadith 17113 in Urdu