الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
53. بَابُ مَا يَقُولُ إِذَا رَأَى قَرْيَةً .
جب آدمی کوئی بستی دیکھے، تو کیا پڑھے؟
حدیث نمبر: 17116
وَعَنْ أَبِي لُبَابَةَ بْنِ عَبْدِ الْمُنْذِرِ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَانَ إِذَا أَرَادَ دُخُولَ قَرْيَةٍ، لَمْ يَدْخُلْهَا حَتَّى يَقُولَ:" اللَّهُمَّ رَبَّ السَّمَاوَاتِ السَّبْعِ وَمَا أَظَلَّتْ، وَرَبَّ الْأَرَضِينَ السَّبْعِ وَمَا أَقَلَّتْ، وَرَبَّ الرِّيَاحِ وَمَا أَذْرَتْ، وَرَبَّ الشَّيَاطِينِ وَمَا أَضَلَّتْ، إِنِّي أَسْأَلُكَ خَيْرَهَا وَخَيْرَ مَا فِيهَا، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّهَا وَشَرِّ مَا فِيهَا".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَإِسْنَادُهُ حَسَنٌ.

سیدنا ابولبابہ بن عبدالمندر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی بستی میں داخل ہونے کا ارادہ کرتے تھے، تو آپ اس میں اس وقت تک داخل نہیں ہوتے تھے جب تک آپ یہ نہیں پڑھ لیتے تھے:
«اللَّهُمَّ رَبَّ السَّمَاوَاتِ السَّبْعِ وَمَا أَظَلَّتْ، وَرَبَّ الْأَرَضِينَ السَّبْعِ وَمَا أَقَلَّتْ، وَرَبَّ الرِّيَاحِ وَمَا أَذْرَتْ، وَرَبَّ الشَّيَاطِينِ وَمَا أَضَلَّتْ، إِنِّي أَسْأَلُكَ خَيْرَهَا وَخَيْرَ مَا فِيهَا، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّهَا وَشَرِّ مَا فِيهَا»
”اے اللہ! اے سات آسمانوں کے پروردگار! اور جن پر انہوں نے سایہ کیا ہوا ہے، ان کے پروردگار! اے سات زمینوں کے پروردگار! اور جنہیں انہوں نے اٹھایا ہوا ہے، ان کے پروردگار! اے ہواؤں کے پروردگار! اور جن پر وہ چلتی ہیں، اُن کے پروردگار! اے شیاطین کے پروردگار! اور جنہیں وہ گمراہ کرتے ہیں اُن کے پروردگار! میں تجھ سے اس (یعنی بستی) کی بھلائی کا سوال کرتا ہوں، اور جو کچھ اس میں موجود ہے، اس کی بھلائی کا سوال کرتا ہوں، اور میں اس (یعنی بستی) کے اور جو کچھ اس میں موجود ہے، اُس کے شر سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔“
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے اور اس کی سند حسن ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأذكار/حدیث: 17116]

تخریج الحدیث: «أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 7512»
الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن۔
Majma al-Zawa'id Hadith 17116 in Urdu