الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
75. بَابُ مَا يُسْتَعَاذُ مِنْهُ .
کس چیز سے پناہ مانگی جائے؟
حدیث نمبر: 17180
وَعَنْ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ: أَنَّ عَوْفَ بْنَ مَالِكٍ خَرَجَ إِلَى النَّاسِ فَقَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَمَرَكُمْ أَنْ تَتَعَوَّذُوا مِنْ ثَلَاثٍ: مِنْ طَمَعٍ حَيْثُ لَا مَطْمَعَ، وَمِنْ طَمَعٍ يُرَدُّ إِلَى طَبْعٍ، وَمِنْ طَمَعٍ إِلَى غَيْرِ مَطْمَعٍ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ بِأَسَانِيدَ، وَرِجَالُ أَحَدِهَا ثِقَاتٌ، وَفِي بَعْضِهِمْ خِلَافٌ.
جبیر بن نفیر بیان کرتے ہیں: سیدنا عوف بن مالک رضی اللہ عنہ لوگوں کے پاس تشریف لائے اور انہوں نے فرمایا: ”اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے تم لوگوں کو یہ حکم دیا ہے کہ تم تین چیزوں سے پناہ مانگو! ایسی طمع سے، جہاں طمع نہ ہو سکتی ہو، ایسی طمع سے، جو طبع کی طرف لوٹا دے، اور ایسی طمع سے جو غیر مطمع ہو۔“
یہ روایت امام طبرانی نے مختلف اسانید کے ساتھ نقل کی ہے، ان میں سے ایک کے رجال ”ثقہ“ ہیں، اور ان میں سے بعض راویوں کے بارے میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأذكار/حدیث: 17180]
یہ روایت امام طبرانی نے مختلف اسانید کے ساتھ نقل کی ہے، ان میں سے ایک کے رجال ”ثقہ“ ہیں، اور ان میں سے بعض راویوں کے بارے میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأذكار/حدیث: 17180]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (52/18)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن
Majma al-Zawa'id Hadith 17180 in Urdu