🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
49. بَابٌ مِنْهُ فِي سِعَةِ رَحْمَةِ اللَّهِ ، وَمَغْفِرَتِهِ لِلذُّنُوبِ ، وَقَوْلِهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : " لَوْ لَمْ تُذْنِبُوا لَذَهَبَ اللَّهُ بِكُمْ " .
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 17626
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" لَوْ لَمْ تُذْنِبُوا لَخَلَقَ اللَّهُ خَلْقًا يُذْنِبُونَ، ثُمَّ يَغْفِرُ لَهُمْ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَالْأَوْسَطِ، وَقَالَ فِي الْأَوْسَطِ:" لَخَلَقَ اللَّهُ خَلْقًا يُذْنِبُونَ، فَيَسْتَغْفِرُونَ اللَّهَ، فَيَغْفِرُ لَهُمْ، وَهُوَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ". رَوَاهُ الْبَزَّارُ بِنَحْوِ الْأَوْسَطِ مُحَالًا عَلَى مَوْقُوفِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، وَرِجَالُهُمْ ثِقَاتٌ وَفِي بَعْضِهِمْ خِلَافٌ.
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اگر تم لوگ گناہ نہ کرو، تو اللہ تعالیٰ ایسی مخلوق کو پیدا کر دے گا، جو گناہ کریں گے اور پھر وہ ان کی مغفرت کر دے گا۔“
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر اور معجم اوسط میں نقل کی ہے، انہوں نے معجم اوسط میں یہ الفاظ نقل کیے ہیں: ”اللہ تعالیٰ ایسی مخلوق کو پیدا کر دے گا، جو گناہ کریں گے، پھر وہ اللہ تعالیٰ سے مغفرت مانگیں گے، تو وہ ان کی مغفرت کر دے گا، اور وہ مغفرت کرنے والا، رحم کرنے والا ہے۔“
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے، جو معجم اوسط کی مانند ہے اور اس کی نسبت سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے منقول ”موقوف“ روایت پر کی گئی ہے، ان روایات کے رجال ”ثقہ“ ہیں اور ان میں سے بعض کے بارے میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب التوبة/حدیث: 17626]
تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (3248 و 3247) اخرجه الطبراني فى المعجم الاوسط (1477)، أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 1477، وأخرجه مسند البزار برقم: 2449»

الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن


Majma al-Zawa'id Hadith 17626 in Urdu