🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
123. بَابُ مُجَانَبَةِ أَهْلِ الْغَضَبِ .
جن پر غضب نازل ہوا، ان سے علیحدہ رہنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 18094
وَعَنْ سَبْرَةَ: أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ لِأَصْحَابِهِ حِينَ نَزَلَ الْحِجْرَ:" مَنِ اعْتَجَنَ مِنْ هَذِهِ؟" - يَعْنِي بِئْرَهُمْ - شَيْئًا فَلْيُلْقِهِ". فَأَلْقَى ذُو الْعَجِينِ عَجِينَهُ، وَصَاحِبُ الْحَيْسِ حَيْسَهُ.
سیدنا سبرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا گزر ”حجر“ نامی بستی کے پاس سے ہوا، تو آپ نے اپنے اصحاب سے فرمایا: کس نے اس سے آٹا گوندھا ہے؟ راوی کہتے ہیں: یعنی وہاں کے کنویں کے پانی کے ذریعے ایسا کیا ہے، جس نے ایسا کیا ہے وہ اس کو پھینک دے، راوی بیان کرتے ہیں: تو جس نے آٹا گوندھا تھا اس نے آٹا پھینک دیا، جس نے حیسں بنایا تھا اس نے حیس پھینک دیا۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الزهد/حدیث: 18094]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (6551)، أخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 4122، 7236»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح


Majma al-Zawa'id Hadith 18094 in Urdu