الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
130. بَابٌ فِيمَنْ نَبَتَ لَحْمُهُ مِنَ الْحَرَامِ .
اس شخص کا بیان، جس کے گوشت کی نشوونما حرام کے ذریعے سے ہوئی ہو
حدیث نمبر: 18111
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ لَحْمٌ نَبَتَ مِنْ سُحْتٍ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ حُسَيْنُ بْنُ قَيْسٍ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”ایسا گوشت جنت میں داخل نہیں ہو گا، جس کی نشوونما حرام کے ذریعے ہوئی ہو۔“
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی حسین بن قیس ہے اور وہ متروک ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الزهد/حدیث: 18111]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی حسین بن قیس ہے اور وہ متروک ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الزهد/حدیث: 18111]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (11544)، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 11544»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 18111 in Urdu