🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
131. بَابُ التَّوَرُّعِ عَنِ الشُّبُهَاتِ .
مشتبہ چیزوں سے بچنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 18114
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" الْحَلَالُ بَيِّنٌ وَالْحَرَامُ بَيِّنٌ، وَبَيْنَ ذَلِكَ شُبُهَاتٌ، فَمَنْ أُوقِعَ بِهِنَّ فَهُوَ قَمِنٌ أَنْ يَأْثَمَ، وَمَنِ اجْتَنَبَهُنَّ فَهُوَ أَوْفَرُ لِدِينِهِ، كَمُرْتِعٍ إِلَى جَنْبِ حِمًى، أَوْشَكَ أَنْ يَقَعَ فِيهِ، وَلِكُلِّ مَلِكٍ حِمًى، وَحِمَى اللَّهِ الْحَرَامُ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ سَابِقٌ الْجَزَرِيُّ وَلَمْ أَعْرِفْهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”حلال واضح ہے اور حرام واضح ہے، اور ان کے درمیان کچھ مشتبہ امور ہیں، جو شخص اُن میں مبتلا ہو جائے تو وہ اس لائق ہو گا کہ وہ گناہگار ہو جائے اور جو شخص ان سے اجتناب کرے گا وہ اپنے دین کے لیے بہتر کرے گا جیسے چراگاہ کے پہلو میں چرنے والا ممکن ہے چراگاہ میں داخل ہو جائے، ہر بادشاہ کی مخصوص چراگاہ ہوتی ہے، اللہ تعالیٰ کی مخصوص چراگاہ، اس کی حرام کی ہوئی اشیاء ہیں۔“
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی سابق جزری ہے اور میں اس سے واقف نہیں ہوں، اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الزهد/حدیث: 18114]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (10824)، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 10824، وأخرجه الأحاديث المختارة برقم: 167»

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف


Majma al-Zawa'id Hadith 18114 in Urdu