الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
138. بَابُ مَا جَاءَ فِي الصَّمْتِ وَحِفْظِ اللِّسَانَ .
خاموش رہنے اور زبان کی حفاظت کرنے کے بارے میں، جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 18184
وَعَنْهُ قَالَ: وَالَّذِي لَا إِلَهَ غَيْرُهُ، مَا عَلَى ظَهْرِ الْأَرْضِ شَيْءٌ أَحْوَجُ إِلَى طُولِ سِجْنٍ مِنْ لِسَانٍ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ بِأَسَانِيدَ، وَرِجَالُهَا ثِقَاتٌ.
ان (یعنی سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ) کے حوالے سے یہ بات منقول ہے: وہ فرماتے ہیں: ”اُس ذات کی قسم! جس کے علاوہ اور کوئی معبود نہیں ہے، روئے زمین پر کوئی ایسی چیز نہیں ہے جو زبان سے زیادہ طویل قید کی محتاج ہو۔“
یہ روایت امام طبرانی نے مختلف اسانید کے ساتھ نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الزهد/حدیث: 18184]
یہ روایت امام طبرانی نے مختلف اسانید کے ساتھ نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الزهد/حدیث: 18184]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (8744)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
Majma al-Zawa'id Hadith 18184 in Urdu