الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
26. بَابُ كَيْفَ الْأَذَانُ .
اذان کیسے دی جائے گی؟
حدیث نمبر: 1864
وَعَنْ سُوَيْدِ بْنِ غَفَلَةَ قَالَ: آخِرُ أَذَانِ بِلَالٍ: لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَاللَّهُ أَكْبَرُ.
قُلْتُ: رَوَى النَّسَائِيُّ مِنْ حَدِيثِ سُوَيْدِ بْنِ غَفَلَةَ عَنْ الْأَسْوَدِ بْنِ يَزِيدَ قَالَ: كَانَ آخِرُ أَذَانِ بِلَالٍ: اللَّهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ، لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.

سوید بن غفلہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: سیدنا بلال رضی اللہ عنہ کے اذان کے آخری کلمات یہ ہوتے تھے۔ «لا الہ الا اللہ واللہ اکبر۔
(علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں: امام نسائی رحمہ اللہ نے سوید بن غفلہ کے حوالے سے اسود بن یزید سے روایت نقل کی ہے: وہ فرماتے ہیں: سیدنا بلال رضی اللہ عنہ کی اذان کے آخری کلمات یہ ہوتے تھے: اللَّهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَر لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، اور اس کے رجال ”ثقہ“ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 1864]

تخریج الحدیث: «أخرجه سنن النسائي برقم: 650، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 1074»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح۔
Majma al-Zawa'id Hadith 1864 in Urdu