الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
46. بَابُ إِذَا أُقِيمَتِ الصَّلَاةُ فَلَا يُصَلَّى غَيْرُهَا .
جب نماز کے لئے اقامت کہی جائے تو کوئی شخص نماز (باجماعت) کے علاوہ کوئی اور نماز ادا نہ کرے
حدیث نمبر: 1925
وَعَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: أُقِيمَتْ صَلَاةُ الصُّبْحِ فَقَامَ رَجُلٌ يُصَلِّي الرَّكْعَتَيْنِ فَجَذَبَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بِثَوْبِهِ وَقَالَ:" أَتُصَلِّي الصُّبْحَ أَرْبَعًا؟".
رَوَاهُ أَحْمَدُ وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
قُلْتُ: وَتَأْتِي أَحَادِيثُ مِنْ هَذَا إِنْ شَاءَ اللَّهُ فِي الْإِقَامَةِ وَفِي الْأَوْقَاتِ الَّتِي تُكْرَهُ فِيهَا وَقَوْلِهِ:" إِذَا أُقِيمَتِ الصَّلَاةُ فَلَا تَقُومُوا حَتَّى تَرَوْنِي"، وَاسْتِئْذَانِ الْمُؤَذِّنِ الْإِمَامَ.

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: صبح کی نماز کے لئے اقامت کہی گئی ایک شخص کھڑا ہو کر دو رکعات ادا کرنے لگا، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے کپڑے کو کھینچا اور فرمایا: کیا تم صبح کی نماز میں چار رکعات ادا کرو گے؟
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے، اور اس کے رجال ”صحیح“ کے رجال ہیں۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں: اس بارے میں احادیث اقامت اور نماز کے مکروہ اوقات، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے اس فرمان: ”جب نماز کے لئے اقامت کہہ دی جائے تو تم لوگ اس وقت تک کھڑے نہ ہو جب تک تم مجھے دیکھ نہیں لیتے“ اور مؤذن کا امام سے اجازت لینا، سے متعلق باب میں آئیں گی، اگر اللہ نے چاہا۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 1925]

تخریج الحدیث: «أخرجه صحيح البخاري برقم: 632، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 711، وأخرجه سنن النسائي برقم: 867، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 1153، وأخرجه مسند أحمد برقم: 2131، 27712، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 1449، وأخرجه فتح الباري برقم: 632، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 1195، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 928/1، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 1603، وأخرجه المعجم الصغير للطبراني برقم: 43»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
Majma al-Zawa'id Hadith 1925 in Urdu