الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
47. بَابُ فَضْلِ الْمَسَاجِدِ وَمَوَاضِعِ الذِّكْرِ وَالسُّجُودِ .
مساجد کی فضیلت، ذکر کے مقامات اور سجدے کے مقام کی فضیلت کا بیان
حدیث نمبر: 1931
وَعَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" مَا مِنْ صَبَاحٍ وَلَا رَوَاحٍ إِلَّا وَبِقَاعُ الْأَرْضِ يُنَادِي بَعْضُهَا بَعْضًا: يَا جَارَةُ هَلْ مَرَّ بِكِ عَبْدٌ صَالِحٌ صَلَّى عَلَيْكِ أَوْ ذَكَرَ اللَّهَ؟ فَإِنْ قَالَتْ: نَعَمْ رَأَتْ لَهَا بِذَلِكَ عَلَيْهَا فَضْلًا".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَصَالِحٌ الْمُرِّيُّ ضَعِيفٌ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَصَالِحٌ الْمُرِّيُّ ضَعِيفٌ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”ہر صبح اور شام کے وقت زمین کے مختلف حصے ایک دوسرے کو پکار کر یہ کہتے ہیں: اسے پڑوسی! کیا تم پر کوئی نیک بندہ گزرا جس نے تم پر نماز ادا کی ہو یا اللہ کا ذکر کیا ہوا اگر دوسرا حصہ یہ کہتا ہے جی ہاں! تو وہ اس حوالے سے خود کو دوسرے پر فضیلت والا سمجھتا ہے“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے صالح مری نامی راوی ”ضعیف“ ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 1931]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے صالح مری نامی راوی ”ضعیف“ ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 1931]
تخریج الحدیث: «أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 566»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 1931 in Urdu