الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
89. بَابٌ فِي صَلَاةِ الْعِشَاءِ الْآخِرَةِ وَالصُّبْحِ فِي جَمَاعَةٍ .
عشاء کی نماز اور صبح کی نماز باجماعت ادا کرنا
حدیث نمبر: 2151
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: كُنَّا إِذَا فَقَدْنَا الرَّجُلَ فِي الْفَجْرِ وَالْعِشَاءِ أَسَأْنَا بِهِ الظَّنَّ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَالْبَزَّارُ وَرِجَالُ الطَّبَرَانِيِّ مُوَثَّقُونَ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَالْبَزَّارُ وَرِجَالُ الطَّبَرَانِيِّ مُوَثَّقُونَ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: جب ہم فجر اور عشاء کی نمازوں میں کسی شخص کو غیر موجود پاتے تھے تو اس کے بارے میں برا گمان رکھتے تھے۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، اسے امام بزار نے بھی نقل کیا ہے امام طبرانی کے رجال کی توثیق کی گئی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 2151]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، اسے امام بزار نے بھی نقل کیا ہے امام طبرانی کے رجال کی توثیق کی گئی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 2151]
الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن
Majma al-Zawa'id Hadith 2151 in Urdu