🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
95. بَابُ الْأَعْذَارِ فِي تَرْكِ الْجَمَاعَةِ .
جماعت ترک کرنے کے مختلف عذر
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2192
وَعَنْ سَمُرَةَ أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ يَوْمَ خَيْبَرَ فِي يَوْمٍ مَطِيرٍ:" الصَّلَاةُ فِي الرِّحَالِ".
رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَالْبَزَّارُ بِنَحْوِهِ وَزَادَ:"كَرَاهِيَةَ أَنْ يَشُقَّ عَلَيْنَا" وَرِجَالُ أَحْمَدَ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدنا سمرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے غزوہ خیبر کے موقع پر بارش کے دن یہ ارشاد فرمایا: نماز رہائشی جگہ پر ادا کی جائے گی۔
یہ روایت امام أحمد نے اور امام طبرانی نے معجم کبیر میں اور امام بزار نے اس کی مانند نقل کی ہے، تاہم انہوں نے یہ الفاظ زائد نقل کیے ہیں: ”آپ نے اس بات کو ناپسند کیا کہ آپ ہمیں مشقت کا شکار کریں“۔ امام أحمد کے رجال ”صحیح“ کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 2192]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسند أحمد برقم: 19588، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 6821»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح


Majma al-Zawa'id Hadith 2192 in Urdu