🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
110. بَابُ رَدِّ مَنْ يَمُرُّ بَيْنَ يَدَيِ الْمُصَلِّي .
جو نمازی کے آگے سے گزرے اسے واپس کرنا (یا روک دینا)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2296
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: بَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يُصَلِّي إِذْ جَاءَتْ شَاةٌ تَسْعَى بَيْنَ يَدَيْهِ فَسَاعَاهَا حَتَّى أَلْزَقَ بَطْنَهُ بِالْحَائِطِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَفِيهِ: عَمْرُو بْنُ حَكَّامٍ وَهُوَ ضَعِيفٌ.
وَقَدْ تَقَدَّمَ حَدِيثُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو فِي بَابِ الدُّنُوِّ مِنَ السُّتْرَةِ وَهُوَ حَدِيثٌ صَحِيحٌ إِنْ شَاءَ اللَّهُ، وَأَحَادِيثُ فِي هَذَا الْبَابِ الَّذِي قَبْلَ هَذَا.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: ایک مرتبہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نماز ادا کر رہے تھے اسی دوران ایک بکری آئی وہ آپ کے آگے سے گزرنے لگی تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے ایسا کرنے سے روکا، یہاں تک کہ آپ نے اپنا پیٹ دیوار کے ساتھ لگا دیا۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی عمرو بن حکام ہے، اور وہ ضعیف ہے، اس سے پہلے سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے منقول حدیث سترہ کے قریب ہونے سے متعلق باب میں گزر چکی ہے، اور وہ صحیح حدیث ہو گی اگر اللہ نے چاہا اس موضوع سے متعلق کچھ احادیث اس سے پہلے والے باب میں گزر چکی ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 2296]
تخریج الحدیث: «أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 11937، وأخرجه الأحاديث المختارة برقم: 405، وأخرجه الأوسط في السنن والإجماع والاختلاف برقم: 2445»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح۔


Majma al-Zawa'id Hadith 2296 in Urdu