الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
112. بَابٌ فِيمَنْ صَلَّى وَبَيْنَ يَدَيْهِ أَحَدٌ .
جو شخص نماز ادا کرے اور اس کے سامنے کوئی موجود ہو
حدیث نمبر: 2304
عَنْ عَلِيٍّ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - رَأَى رَجُلًا يُصَلِّي إِلَى رَجُلٍ فَأَمَرَهُ أَنْ يُعِيدَ الصَّلَاةَ قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي قَدْ صَلَّيْتُ وَأَنْتَ تَنْظُرُ إِلَيَّ.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَفِيهِ عَبْدُ الْأَعْلَى التَّغْلِبِيُّ وَهُوَ ضَعِيفٌ.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَفِيهِ عَبْدُ الْأَعْلَى التَّغْلِبِيُّ وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدنا علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو دیکھا جو دوسرے کی طرف رُخ کر کے نماز ادا کر رہا تھا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے یہ ہدایت کی کہ وہ اپنی نماز کو دہرائے اس شخص نے عرض کی: یا رسول اللہ! میں نماز ادا کر رہا تھا اور آپ مجھے ملاحظہ فرما رہے تھے۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی عبدالاعلی تغلبی ہے، اور وہ ”ضعیف“ ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 2304]
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی عبدالاعلی تغلبی ہے، اور وہ ”ضعیف“ ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 2304]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسند البزار برقم: 661»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 2304 in Urdu