الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
141. بَابُ مَا يَنْهَى عَنْهُ فِي الصَّلَاةِ مِنَ الضَّحِكِ وَالِالْتِفَاتِ وَغَيْرِ ذَلِكَ .
نماز کے دوران ہنسنے یا اِدھر اُدھر دیکھنے یا اس طرح کے دیگر امور جن سے منع کیا گیا ہے
حدیث نمبر: 2429
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلَامٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" لَا تَلْتَفِتُوا فِي صَلَاتِكُمْ فَإِنَّهُ لَا صَلَاةَ لِمُلْتََفِتٍ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الثَّلَاثَةِ وَفِيهِ الصَّلْتُ بْنُ يَحْيَى فِي رِوَايَةِ الْكَبِيرِ ضَعَّفَهُ الْأَزْدِيُّ، وَفِي رِوَايَةِ الصَّغِيرِ وَالْأَوْسَطِ الصَّلْتُ بْنُ ثَابِتٍ وَهُوَ وَهْمٌ، وَإِنَّمَا هُوَ الصَّلْتُ بْنُ طَرِيفٍ ذَكَرَهُ الذَّهَبِيُّ فِي الْمِيزَانِ وَذَكَرَ لَهُ هَذَا الْحَدِيثَ وَقَالَ الدَّارَقُطْنِيُّ: حَدِيثُهُ مُضْطَرِبٌ فِيهِ وَاللَّهُ أَعْلَمُ.

سیدنا عبداللہ بن سلام رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”نماز کے دوران ادھر اُدھر نہ دیکھو کیونکہ ادھر اُدھر دیکھنے والے کی نماز نہیں ہوتی ہے“۔
یہ روایت امام طبرانی نے تینوں کتابوں میں ذکر کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی صلت بن یحیی ہے، جو امام طبرانی کی معجم کی روایت میں ہے ازدی نے اسے ضعیف قرار دیا ہے معجم صغیر اور معجم اوسط کی روایت میں ایک راوی صلت بن ثابت ہے، اور یہ وہم ہے یہ شخص اصل میں صلت بن طریف ہے۔ امام ذہبی نے اس کا ذکر ”میزان الاعتدال“ میں کیا ہے انہوں نے اس کے حوالے سے پہ حدیث ذکر کی ہے امام دارقطنی رحمہ اللہ کہتے ہیں: اس کی نقل کردہ حدیث میں اضطراب پایا جاتا ہے، باقی اللہ بہتر جانتا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 2429]

تخریج الحدیث: «أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 2042، وأخرجه المعجم الصغير للطبراني برقم: 154»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 2429 in Urdu