🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
211. بَابُ الِانْصِرَافِ مِنَ الصَّلَاةِ .
نماز ختم کرنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2876
وَعَنْ بِسِطَامٍ عَنْ أَعْرَابِيٍّ تَضَيَّفَهُمْ أَنَّهُ صَلَّى مَعَ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَسَلَّمَ تَسْلِيمَتَيْنِ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَبِسِطَامٌ هَذَا هُوَ بِسِطَامُ بْنُ النَّضْرِ، كَذَا ذَكَرَهُ الْأُسْتَاذُ جَمَالُ الدِّينِ الْمِزِّيُّ فِي تَرْجَمَةِ تِلْمِيذِهِ عَمْرِو بْنِ فَرُّوخَ وَكَانَ الشَّرِيفُ الْحُسَيْنِيُّ - رَحِمَهُ اللَّهُ - ظَنَّ أَنَّهُ بِسِطَامُ بْنُ مُسْلِمٍ فَلَمْ يَذْكُرْهُ وَاللَّهُ أَعْلَمُ وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ وَبِسِطَامُ بْنُ النَّضْرِ ذَكَرَهُ ابْنُ حِبَّانَ فِي الثِّقَاتِ وَذَكَرَ رِوَايَتَهُ عَنِ الْأَعْرَابِيِّ كَمَا هُنَا.
بسطام نے ایک دیہاتی کے حوالے سے یہ روایت نقل کی ہے، جو ان کے ہاں مہمان کے طور پر ٹھہرے تھے کہ اس دیہاتی نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی اقتداء میں نماز ادا کی تھی تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دو مرتبہ (یعنی دونوں طرف) سلام پھیرا تھا۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے بسطام نامی یہ راوی بسطام بن نضر ہے، استاد جمال الدین مزی نے ان کے شاگرد عمرو بن فروغ کے حالات میں ان کا ذکر اسی طرح کیا ہے یہ شریف الحسینی یہ سمجھتے ہیں کہ یہ شاید بسطام بن مسلم ہے انہوں نے ان کا ذکر نہیں کیا باقی اللہ بہتر جانتا ہے۔ اس روایت کے بقیہ رجال ”ثقہ“ ہیں بسطام بن نضر کا ذکر ابن حبان نے کتاب ”الثقات“ میں کیا ہے، اور انہوں نے ان صاحب کی دیہاتی کے حوالے سے نقل کردہ یہ روایت اسی طرح ذکر کی ہے، جس طرح یہاں ذکر ہوئی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 2876]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسند أحمد برقم: 20075»

الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن۔


Majma al-Zawa'id Hadith 2876 in Urdu