الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
215. بَابُ السَّهْوِ فِي الصَّلَاةِ .
نماز میں سہو ہو جانا
حدیث نمبر: 2923
وَعَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - سُئِلَ عَنْ رِجْلٍ سَهَا فِي صَلَاتِهِ فَلَمْ يَدْرِ كَمْ صَلَّى قَالَ:" لِيُعِدْ صَلَاتَهُ وَلْيَسْجُدْ سَجْدَتَيْنِ قَاعِدًا".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ هَكَذَا وَإِسْحَاقُ بْنُ يَحْيَى لَمْ يَسْمَعْ مِنْ عُبَادَةَ وَاللَّهُ أَعْلَمُ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ هَكَذَا وَإِسْحَاقُ بْنُ يَحْيَى لَمْ يَسْمَعْ مِنْ عُبَادَةَ وَاللَّهُ أَعْلَمُ.
سیدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے ایسے شخص کے بارے میں دریافت کیا گیا: جو اپنی نماز کے بارے میں سہو کا شکار ہو جاتا ہے، اور اسے یہ پتہ نہیں چلتا کہ اس نے کتنی نماز ادا کی ہے، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: وہ اپنی نماز کو دہرا لے اور جب وہ بیٹھا ہوا ہو تو دو مرتبہ سجدہ سہو کر لے۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں اسی طرح نقل کی ہے، اسحاق نامی راوی نے سیدنا عبادہ سے سماع نہیں کیا ہے۔ باقی اللہ بہتر جانتا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 2923]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں اسی طرح نقل کی ہے، اسحاق نامی راوی نے سیدنا عبادہ سے سماع نہیں کیا ہے۔ باقی اللہ بہتر جانتا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 2923]
الحكم على الحديث:
إسنادہ منقطع
Majma al-Zawa'id Hadith 2923 in Urdu