الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
239. بَابُ اللِّبَاسِ لِلْجُمُعَةِ .
جمعہ کے لئے لباس پہننا
حدیث نمبر: 3074
عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: كَانَ لِرَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - ثَوْبَانِ يَلْبَسُهُمَا فِي جُمُعَتِهِ فَإِذَا انْصَرَفَ طَوَيْنَاهُمَا إِلَى مِثْلِهِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الصَّغِيرِ وَالْأَوْسَطِ، وَسَقَطَ مِنَ الْأَصْلِ بَعْضُ رِجَالِهِ، وَيَدُلُّ عَلَى ذَلِكَ كَلَامُ الطَّبَرَانِيِّ، فَمِمَّنْ سَقَطَ الْوَاقِدِيُّ وَفِيهِ كَلَامٌ كَثِيرٌ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الصَّغِيرِ وَالْأَوْسَطِ، وَسَقَطَ مِنَ الْأَصْلِ بَعْضُ رِجَالِهِ، وَيَدُلُّ عَلَى ذَلِكَ كَلَامُ الطَّبَرَانِيِّ، فَمِمَّنْ سَقَطَ الْوَاقِدِيُّ وَفِيهِ كَلَامٌ كَثِيرٌ.
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے دو کپڑے تھے جنہیں آپ جمعہ کے دن پہنتے تھے جب آپ نماز پڑھ کر واپس آتے تھے تو ہم انہیں اگلے جمعہ کے لئے لپیٹ کے رکھ دیتے تھے۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم صغیر اور معجم اوسط میں نقل کی ہے اصل میں اس کے بعض رجال ساقط ہیں، اور اس بات پر امام طبرانی کا کلام دلالت کرتا ہے، جو لوگ ساقط ہیں ان میں ایک راوی واقدی ہے، جس کے بارے میں بہت زیادہ کلام کیا گیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 3074]

تخریج الحدیث: «أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 3540، وأخرجه المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية برقم: 710»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 3074 in Urdu