🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
32. بَابُ فَضْلِ الصَّلَاةِ .
نماز کی فضیلت کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3507
وَعَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ: كَانَ شَابٌّ يَخْدِمُ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَيَخِفُّ فِي حَوَائِجِهِ فَقَالَ:" سَلْنِي حَاجَتَكَ" فَقَالَ: ادْعُ اللَّهَ تَعَالَى لِي بِالْجَنَّةِ قَالَ: فَرَفَعَ رَأْسَهُ فَتَنَفَّسَ فَقَالَ:" نَعَمْ، وَلَكِنْ أَعِنِّي بِكَثْرَةِ السُّجُودِ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَالْأَوْسَطِ، وَفِيهِ نَاصِحُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ التَّمِيمِيُّ وَهُوَ ضَعِيفٌ جِدًّا.
سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک نوجوان نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت کرتا تھا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے کام کاج میں پھرتی دکھاتا تھا، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت کیا: مجھ سے اپنی کسی ضرورت کو مانگ لو! اس نے عرض کی: آپ میرے لئے اللہ تعالیٰ سے جنت کی دعا کر دیں، راوی کہتے ہیں۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا سر اٹھایا سانس لی، اور پھر ارشاد فرمایا: ٹھیک ہے، لیکن تم بکثرت سجدوں کے ذریعے میری مدد کرنا۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر اور معجم اوسط میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی ناصح بن عبداللہ تیمی ہے، اور وہ انتہائی ”ضعیف“ ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/أبواب العيدين/حدیث: 3507]
تخریج الحدیث: «أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 2029، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 2509»

الحكم على الحديث:
ضعیف جداً


Majma al-Zawa'id Hadith 3507 in Urdu